https://youtu.be/kn1yRufDODU حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔ (سنن ابوداؤد۔ کتاب الادب ۔ باب فِي الرَّحْمَةِ)