خدا تعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ سیرالیون کے تمام ریجنز کی مختلف جماعتوں میں جلسہ یومِ مسیح موعودؑ، یومِ مصلح موعودؓ اور یوم خلافت باقاعدگی سے منائے جاتے ہیں۔ یہ جلسے مختلف جماعتوں کے علاوہ، پرائمری اور سیکنڈری سکولز میں بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔ جہاں مرکزی مبلغین واساتذہ، لوکل مشنریز، معلمین کرام اور ائمہ مساجد کے علاوہ مختلف حکومتی اور جماعتی عہدیداران، پرنسپلز، ہیڈ ماسٹرز اور اساتذہ تقاریر کرتے ہیں۔ اطفال، خدام، انصار، لجنہ اماء اللہ اور ناصرات کی تیاری کروائی جاتی ہے جو تلاوت، نظم، احادیث، اقتباسات، تقاریر، اور ترانے پیش کرتے ہیں۔ احبابِ جماعت اپنے ذاتی واقعات بھی پیش کرتے ہیں جو احباب جماعت کے ازدیادِ ایما ن کا باعث بھی بنتے ہیں۔ قابلِ ذکر امر یہ ہے کہ جب نونہالانِ احمدیت اپنی میٹھی اور پیاری آواز میں قصائد پیش کرتے ہیں تو محفل کشتِ زعفران بن جاتی ہے۔ امسال بھی ان تینوں ایام کی مناسبت سے مختلف تواریخ میں سیرالیون بھر میں جلسے منعقد کیے گئے۔ مکرم آصف محمود صاحب (مربی سلسلہ و آفس انچارج) کی جانب سے موصولہ حاضری پیش ہے۔ ان کے علاوہ مجلس خدام الاحمدیہ سیرالیون کے تحت زوم کے ذریعہ پہلے آن لائن جلسہ خلافت کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں 182 اطفال اور خدام شامل ہوئے۔ اس کی تفصیلی رپورٹ 2؍جولائی 2022ء کو آن لائن شائع ہوچکی ہے۔ جلسہ ہائے یوم مصلح موعود نمبر جماعتریجنتعداد سکولزشاملینجماعتیںشاملین1واٹرلو ریجن7 3,35013 1,2502مشاکا ریجن4 35024 1,2403لنسر ریجن1 11520 1,1154مکینی ریجن13 3,95027 8955کونو ریجن3 1609 2906پورٹلوکو ریجن2 15830 1,5107روکوپر ریجن11 2,93116 1,5108لنگی ریجن6 1,9269 395991 میل ریجن5 40022 52110میامبا ریجن7 4,21814 78311بو ریجن32 13,40560 4,48512کینیما ریجن12 6,43526 1,37613دارو ریجن13 4,13413 947ٹوٹل116 41,532283 16,317جلسہ ہائے یوم مسیح موعودنمبر جماعتریجنتعداد سکولزشاملینجماعتیںشاملین2واٹرلو ریجن9 3,40014 1,2003مشاکا ریجن5 43030 1,8854لنسر ریجن1 10035 1,6505مکینی ریجن14 4,08025 9756کونو ریجن3 1641 457پورٹلوکو ریجن3 19048 2,7508روکوپر ریجن9 2,72112 1,0939لنگی ریجن5 1,6176 4681091 میل ریجن7 84727 97511میامبا ریجن6 2,91616 85212بو ریجن23 8,38730 3,00513کینیما ریجن15 7,84131 1,58714دارو ریجن14 4,82713 983ٹوٹل114 37,520288 17,468 جلسہ ہائے یوم خلافت نمبر جماعتریجنتعداد سکولزشاملینجماعتیںشاملین1فری ٹاون ریجنز3 1,94215 9092واٹرلو ریجن2 1,49016 1,9753مشاکا ریجن3 45020 9054لنسر ریجن1 9119 8575مکینی ریجن10 2,65930 1,5606کونو ریجن3 21812 1947پورٹلوکو ریجن3 27620 1,2338روکوپر ریجن10 3,22011 1,1529لنگی ریجن7 1,39418 4961091 میل ریجن3 57314 55011میامبا ریجن9 1,42021 1,23012بو ریجن30 9,58049 3,45113کینیما ریجن10 4,93728 2,01014دارو ریجن13 4,32912 495ٹوٹل107 32,579285 17,017