Listen to 20220412-Irsahde Nabwi SA voice Moeed Hamid byAl Fazl International on hearthis.at حضرت انس بن مالک ؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کواپنےبندے کی توبہ سے، تم میں سے کسی ایسے شخص کی نسبت، کہیں زیادہ خوشی ہوتی ہے جب چٹیل صحرا میں اس کے (اس)اونٹ (کے آنے) پر اس کی آنکھ کھلتی ہے جسے وہ صحرا میں گم کر چکا ہوتا ہے۔ (صحیح مسلم، کتاب التوبة باب فی الحض علی التوبة و الفرح بھا)