حضرت بلال ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: Listen to 20220225-irshad e nabwi SAW byAl Fazl International on hearthis.at تمہیں نماز تہجد کا التزام کرنا چاہیے کیونکہ یہ گزشتہ صالحین کا طریقہ رہا ہے اور قرب الٰہی کا ذریعہ ہے۔ یہ عادت گناہوں سے روکتی ہے، برائیوں کو ختم کرتی ہے اور جسمانی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ (سنن ترمذی۔ کتاب الدعوات۔ باب فی دعاء النبیّﷺ)