اجزا دودھ…………1گلاس اوریو بسکٹ…………4 - 5 عدد چاکلیٹ آئس کریم …………2 سکوپس چاکلیٹ ………گارنش کے لیے ترکیب اوریو بسکٹ کو توڑ کر کرمز بنا لیں۔ بلینڈر میں ٹھنڈا دودھ ، بسکٹ کرمز ، اور چاکلیٹ آئس کریم ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ جب اچھی طرح تمام اجزا مکس ہو جائیں تو گلاس میں ڈال کر چاکلیٹ اور بسکٹ کرمز سے گارنش کر لیں۔ مزیدار ملک شیک تیار ہے۔ ٭…٭…٭