متفرق

رمضان کارنر

املی اور کھجور کی چٹنی

اجزا

کھجور:………………………دس عدد

املی کا گودا:……………………ایک پیالی

سوکھی گول لال مرچیں:…………دس عدد

بھنا ہوا سفید زیرہ:…………… دو چائے کے چمچ

پسی ہوئی سونٹھ:………………آدھا چائے کا چمچ

اجوائن:……………………آدھا چائے کا چمچ

سفید سرکہ:………………… آدھی پیالی

نمک:………………………حسب ذائقہ

ترکیب

لال مرچوں اور کھجوروں کو علیحدہ علیحدہ ابال لیں،پھر بلینڈر میں ایک ساتھ پیس لیں۔پسے ہوئے آمیزہ کو ساس پین میں ڈالیں،اس میں سرکہ کے علاوہ تمام اجزا ڈال کر چٹنی گاڑھی ہونے تک پکائیں۔اسے چولہے سے اتاریں اور سرکہ شامل کردیں۔مزیدار چٹنی تیار ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button