یورپ (رپورٹس)

ہڈرز فیلڈ یوکے میں بین المذاہب ویبینار کا انعقاد

(فتح الحق)

اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجلس انصار اللہ ہڈرز فیلڈ کو community cohesion and resilience in the face of COVID-19 آن لائن بین المذاہب ویبینار کرنے کی توفیق ملی۔الحمد للہ۔یو ٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک سے بیک وقت نشر کیے گئے اس ویبینار کے آغاز میں میزبانی کرتے ہوئے خاکسار نے معزز مقررین کا تعارف کروایا جن میںدرج ذیل شامل ہیں:

Mr. Anderson Lord, Lieutenant of West Yorkshire, Mr. Inderpal Randhawa, Sikh Leader, Mr. Richard James, Cllr Dr. Bill Armer, Mr. Mirza Amjad Hussain, Lord Timothy Kirkhope, Imam Ibrahim Noonan, Missionary Ahmadiyya Community

مقررین بہترین رنگ میں موضوع کو زیر بحث لائے اور سیرحاصل گفتگو کی۔ مکرم ابراہیم نونن صاحب نے جماعتی نمائندگی میں بہت عمدہ پیرائے میں تقریر کی۔پروگرام کے اختتام سے قبل سوال وجواب کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔پروگرام کے آخر میں مکرم منیر احمد گھمن صاحب نے شاملین کا شکریہ ادا کیا اور امام ابراہیم نونن صاحب نے دعا کروائی۔

خدا تعالیٰ کے فضل سے سامعین کی جانب سے پروگرام کو سراہا گیا اور بہت اچھی آراء بھجوائی گئیں۔اللہ تعالیٰ اس پروگرام کے انعقاد کو ہر لحاظ سے مبارک فرمائے۔ آمین

(رپورٹ: فتح الحق، ہڈرزفیلڈیوکے)

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Back to top button
Close