مورخہ 19؍ تا 21؍ اگست 2019ء کے دوران حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات معمول کے مطابق رہیں۔ احبابِ جماعت حضورِ انور کی صحت و سلامتی اور عمر میں برکت کے لیے دعا گو رہیں۔ اللّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَکُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا