حضرت عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا : فرض امور کی ادائیگی کے بعد سب سے بڑا فرض رزق حلال کا حاصل کرناہے۔ (شعب الایمان بیہقی جلد 6صفحہ420 حدیث نمبر 8741)