خلیفہ بھی ہے اور مَوعود بھی مبارک بھی ہے اور محمود بھی لبوں پہ ترانہ ہے محمود کا زمانہ ، زمانہ ہے محمود کا (حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا)