حضرت علی ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :قرآن کریم ذکرِ حکیم اور نورِ مُبین اور صرا طِ مستقیم ہے ۔ اس میں تم سے پہلے اوربعد کے زمانے کی خبریں ہیں اور تمہارے درمیان حَکَم ہے ۔ (سنن دارمی ،کتاب فضائل القرآن باب من قرء القرآن ) مزید پڑھیے… قرآن مجید کی پاک تاثیرات