’’جب شام ہو تو صبح کا انتظا ر نہ کیاکر اور صبح کے وقت شام کی راہ نہ دیکھا کر ۔ اور صحت کے وقت اپنی بیماری کے لئے کچھ عمل کر لے اور اپنی زندگی میں موت کے لئے کچھ زادِ راہ لے لے ۔ (صحیح بخاری کتاب الرقاق )