حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:جس کو اپنے اندر سے واعظ مل گیا اس کو خدا کی طرف سے محافظ مل گیا۔ (فردوس الاخبار جلد اول صفحہ 46حدیث نمبر 4)