https://youtu.be/RLubl-l7vuE حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا: جو شخص توفیق کے باوجود قربانی نہ کرے وہ ہماری نماز کی جگہ کے قریب نہ آئے۔ (سنن ابن ماجہ کتاب الاضاحی بَاب الْأَضَاحِيّ وَاجِبَةٌ هِيَ أَمْ لَا)