https://youtu.be/9gSf1P1qR44 حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا:جب(قاری) لوگ شہید کیے گئے تو رسول اللہ ﷺ نے مہینہ بھر قنوت کیا۔ میں نے رسول اللہﷺکو نہیں دیکھا کہ آپؐ نے کبھی اس سے بڑھ کر غم کیا ہو۔ (بخاری کتاب الجنائز بَابُ مَنْ جَلَسَ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ يُعْرَفُ فِيهِ الْحُزْنُ)