https://youtu.be/Ut3QbQ8e9To?si=qa5a3aXQCja47AiR&t=1115 ٭… باترجمہ پڑھیں: پانچواں اور چھٹا پارہ۔ ٭… حفظ کریں: سورۃ الاحزاب 70تا74، سورۃ الکہف آیات 1 تا 11 اور 103تا 111 ٭… باترجمہ حفظ کریں: سورۃ القارعہ، سورۃ التکاثر اور سورۃ القدر ٭… دعائیں یاد کریں: قبرستان میں داخل ہونے کی دعا ٭… دینی معلومات: ائمہ اربعہ کے نام، دینی معلومات ٭…صفاتِ باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں: الْحَفِیْظُ:حفاظت کرنے والا۔ الرَّقِیْبُ: نگہبان۔ المُجِیْبُ: قبول کرنے والا۔ الْوَدُوْدُ: محبت کرنے والا۔ الْمَجِیْدُ: بزرگی والا۔ الْبَاعِثُ: اٹھانے والا۔ الْوَکِیْلُ:کام سنبھالنے والا۔ الْقَوِیُّ:طاقت والا۔ الْمَتِیْنُ: قوت والا۔ الْحَمِیْدُ: خوبیوں والا، الْمُحْصِیْ: گننے والا۔ الْمُبْدِیْ:پہلی بار پیدا کرنے والا۔ الْمُعِیْدُ: دوبارہ پیدا کرنے والا۔ الْوَکِیْلُ:کام سنبھالنے والا۔ الْمُحْیٖ:زندہ کرنے والا۔ الْمُمِیْتُ: مارنے والا۔ ٭… آداب: لین دین کے آداب مطالعہ کریں ٭… سیرت کا مطالعہ کریں: سیرت خاتم النبیین(صفحہ 101تا 200)، شمائل احمد ﷺ۔