https://youtu.be/Ut3QbQ8e9To?si=ru8dtrMKmxP4qq2V&t=2874 اپنا اک پیارا سا گھر ہے ہم خوش خوش اس میں رہتے ہیں اک دادا ہیں اک دادی جان ہم سے یہ کہتے رہتے ہیں مل جل کر رہنا ہے ہم کو گھر تو پیار سے ہی بنتے ہیں ہم بڑوں کی عزت کرتے ہیں وہ سب بھی شفقت کرتے ہیں جنت جیسا اپنا گھر ہے یہ امی اور ابو کہتے ہیں اپنا گھر ہے پیارا سا گھر پیار سے اس میں ہم رہتے ہیں مولا اس کو سلامت رکھنا دل سے دعا ہم یہ کرتے ہیں (امۃ الباری ناصر۔ امریکہ)