۲۰؍اپریلسوئٹزرلینڈ:خدام کا سوشل میڈیا کے نقصانات کے متعلق پروگرام۲۰و۲۱؍اپریلبیلجیم:مجلس خدام الاحمدیہ نیشنل تعلیم و تربیت کلاس۲۰و۲۱؍اپریلہالینڈ:لجنہ اماءاللہ نصرت جہاں ٹورنامنٹ۲۵؍اپریلسوئٹزرلینڈ:نیشنل پیس سمپوزیم دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ سے زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ