https://youtu.be/s3PwrDECgv0 حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص محض للہ اپنا محاسبہ کرتے ہوئے دونوں عیدوں کی راتوں میں عبادت کرے گا تو اس کا دل اس وقت بھی نہیں مرے گا جب سب (دنیا )کے دل مر جائیں گے۔ (سنن ابن ماجہ کتاب الصیام باب فیمن قام فی لیلتی العیدین)