https://youtu.be/Iw5Jck40KKI حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دنیا اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مچھر کے پَر کے برابر بھی حیثیت رکھتی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا۔ (ریاض الصالحین۔کتاب المقدمات باب فضل الزھد فی الدنیا)