https://youtu.be/aPxzpWWOpQs?si=t_T8VDoBjXK4iCKk&t=2137 ٭… ایک وکیل (دوسرے وکیل سے) میرے موکل کی حرکت دیکھی۔ دوسرا وکیل: کیا ہوا؟ پہلا وکیل: میں نے اسے جعلی نوٹوں کے مقدمے میں بری کرایا اور وہ کم بخت مجھے فیس میں وہی جعلی نوٹ دے گیا۔ ٭… ٭… ٭… ٭ ٭… ایک دفعہ کمرہ امتحان میں ایک لڑکا سامنے والے کے پرچے کو غور سے پڑھ رہا تھا۔ استاد: کیا کر رہے ہو؟ شاگرد: (گھبرا کر) دیکھ رہا ہوں اس نے میرے پرچے کی نقل تو نہیں کی۔ ٭… ٭… ٭… ٭