https://youtu.be/BKve0Z759gA?si=Ajcp3HbWanzVFE3y&t=3931 ایک دوست (دوسرے سے): وہ کون سی چیز ہے جس کے چار پاؤں ہوتے ہیں مگر وہ چل نہیں سکتی؟۔ دوسرا دوست: ایسی کوئی چیز نہیں ہے۔ پہلا دوست: میز۔ ٭… ٭… ٭… ٭ اُستاد: ہمیں بجلی پہلے چمکتے ہوئے دکھائی دیتی ہے جب کہ گرج بعد میں سنائی دیتی ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟ شاگرد:اس لیے کہ ہمارے کان پیچھے ہیں اور آنکھیں آگے۔ ٭… ٭… ٭… ٭