https://youtu.be/JSxsSXjqffM?si=8uPMbGIHWMb5jdTZ&t=186 حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میری والدہ (حضرت امّ سُلیمؓ) نے کہا:یارسول اللہ! انسؓ آپ کا خادم ہے اس کے لیے دعا فرما دیں۔ نبی کریمﷺ نے دعا کی کہ اللّٰهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيْمَا أَعْطَيْتَهُ اے اللہ! اس کے مال و اولاد کو زیادہ کر اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔ (صحیح بخاری کتاب الدعوات باب دعوة النبی ﷺ لخادمہ… 6344)