https://youtu.be/6UU92vxx73g?t=2847 ایک سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟ ایک دن میں کتنے گھنٹے ہوتے ہیں؟ وہ کونسی زبان/languageہے جو کھانے کے کام بھی آتی ہے؟ دو روپے کے سکے پر کیا لکھا ہے ’’دو روپیہ‘‘ یا ’’دوروپے‘‘؟ وہ کونسا پھول ہے جسے سونگھا نہیں بلکہ کھایا جاتاہے؟ (جوابات اگلے شمارے میں)