https://youtu.be/Tr7agrVZlVI?t=2507 کامران بیت الفتوح میں ہے۔ اس نے اسلام آباد جانا ہے۔ اور وہاں سے مسجد فضل آناہے۔ کیا آپ اس کی اس نقشہ سے مددکریں گے؟ بشکریہ گوگل میپس۔یہ راستے اندازاً بنائے گئے ہیں۔