مورخہ 16؍تا 18؍ستمبر2019ء کےدوران امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات حسبِ معمول رہیں۔ احبابِ کرام حضورِ انور ایّدہ اللہ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا