مجلس خدام الاحمدیہ نیومارکیٹ، کینیڈا نے مورخہ ۱۹؍ اپریل ۲۰۲۳ء کو نماز سنٹر میں خدام اور اطفال کے لیے ایک کلوا جمیعاً افطارعشائیہ منعقد کیا۔