https://youtu.be/8ly5_XjDgZw اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْہِ النُّشُوْرُ ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے ہمیں زندہ کیا بعد اس کے کہ اُس نے ہمیں وفات دی (سلایا) اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔