حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام فرماتے ہیں : ’’خدا نے مجھے دعاؤں میں وہ جوش دیا ہے جیسے سمندر میں ایک جوش ہوتا ہے۔‘‘ (ملفوظات جلد3صفحہ 172۔ ایڈیشن 1988ء)