حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے ’’رَحْمَةً لِلْعَالَمِيْنَ‘‘ (یعنی تمام جہانوں کے لیے رحمت) اور ’’هُدًی لِلْعَالَمِيْنَ‘‘(یعنی تمام جہانوں کے لیے ہدایت) بناکر مبعوث فرمایا۔ (مسند احمد، مسندالانصار رضی اللہ عنہم، حدیث۲۲۳۰۷) مزید پڑھیں: مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے