کلام امام الزمان علیہ الصلاۃ والسلام

(مقربین الٰہی کی) ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ظاہری صورت کے اعتبار سے عام انسانوں جیسے ہوتے ہیں لیکن مخفی صلاحیتوں کے لحاظ سے ان سے مختلف ہوتے ہیں۔ انہیں رِیا کی آمیزش کے بغیر نہایت خالص کھرے اخلاق عطا کئے جاتے ہیں۔ وہ چہرے کی شادابی سے پہچانے جاتے ہیں اور انہیں پاک و صاف اور معطّر کیا جاتا ہے۔ ان کی صحبت دلوں کو زندگی بخشتی، گناہوں کو کم کرتی اور ناتواں تھکے ماندوں کو قوت دیتی ہے۔

یہ سائٹ اب صرف سبسکرپشن کے ذریعے قابل رسائی ہے۔ آگے بڑھنے کے لیے نیچے سبسکرائب بٹن پر کلک کریں۔

 

Related Articles

Back to top button