https://youtu.be/SC4zmWXI-z8 مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۴؍اکتوبر ۲۰۲۵ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا: ٭…عزیزہ ماہا محمود بنت مکرم افتخار محمود صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم علیم احمد بھٹی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ندیم احمد بھٹی صاحب مرحوم (جرمنی) ٭…عزیزہ فریحہ فیض (واقفۂ نو) بنت مکرم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم آفاق احمد تنویر صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب (یوکے) ٭…عزیزہ مدیحہ مبارک چیمہ (واقفۂ نو) بنت مکرم مبارک احمد چیمہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شاہ حارث احمد صاحب ابن مکرم مبارک احمد صاحب (کینیڈا) ٭…عزیزہ علیشہ حفصہ خان بنت مکرم خالد محمود خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فرقان خالد صاحب ابن مکرم خالد رشید صاحب (یوکے) ٭…عزیزہ صفیہ حنیفہ ناصر بنت مکرم سید محمد شعیب ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث احمد صاحب ابن مکرم رفیق احمد صاحب (یوکے) ٭…عزیزہ ماہین قمر بنت مکرم قمر احمد عابد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سحاب مبشر صاحب ابن مکرم محمود مبشر صاحب (یوکے) ٭…عزیزہ حانیہ سعید بنت مکرم سعید احمد خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مبارز احمد ربانی صاحب ابن مکرم ملک عابد ربانی صاحب (یوکے) اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین ٭…٭…٭ مزید پڑھیں: تازہ ترین:’نحن انصار اللہ‘ کا جو نعرہ لگاتے ہیں وہ حقیقت میں ایسا نعرہ ہو جو حضرت مسیح موعودؑ کے مشن کو پورا کرنے والے لوگوں کا نعرہ ہے (مجلس انصار اللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع ۲۰۲۵ء سے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کے پُر معارف اختتامی خطاب کا خلاصہ)