بخدا دِل سے مرے مٹ گئے سب غیروں کے نقش جب سے دل میں یہ تیرا نقش جمایا ہم نے ہم ہوئے خیرِ اُمم تجھ سے ہی اے خیرِ رُسلؐ تیرے بڑھنے سے قدم آگے بڑھایا ہم نے (درثمین صفحہ ۲۰) مزید پڑھیں: حمدیہ قصیدہ از انجامِ آتھم