حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمی اپنے پیچھے تین نیکیاں چھوڑ جاتا ہے۔ نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی ہے۔ صدقہ جاریہ جس کا ثواب اسے پہنچتا رہتا ہے۔ اور (سکھایا گیا) وہ علم جس پر اس کے بعد عمل ہوتا رہے۔ (سنن ابن ماجه، المقدمة، باب ثواب معلم الناس الخيرحدیث ۲۴۱) مزید پڑھیں: خدا تعالیٰ کے پسندیدہ دو کلمات