حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان وہ ہے، جس کی زبان اور ہاتھ سے لوگ محفوظ ہوں، اور مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان و مال کے بارے میںکوئی خطرہ نہ ہو۔ (سنن النسائي، كتاب الإيمان وشرائعه، صفۃالمؤمن) مزید پڑھیں: تقویٰ کا حقیقی مفہوم