حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بےشک السَّلَام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک ہے، اللہ تعالیٰ نے اسے زمین میں رکھا ہے اس لئے تم آپس میں سَلَام کو پھیلاؤ۔ (الادب المفرد لامام بخاری ؒکتاب السلام باب السلام اسم من اسماء اللہ عز وجل حدیث نمبر ۹۸۹) مزید پڑھیں: رسول کریمﷺ کی ایک دعا