حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو۔ تمہارا مجھ پر درود بھیجناخود تمہاری پاکیزگی اور ترقی کا ذریعہ ہے۔ (کنزالعمال جزء اول صفحہ ۲۴۹ کتاب الاذکار/قسم الاقوال،الباب السادس فی الصلوٰۃ علیہ وعلی آلہ علیہ الصلاۃ والسلام روایت نمبر ۲۱۶۴ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲۰۰۴ء) مزید پڑھیں: اللہ تعالیٰ کی سو رحمتیں ہیں