حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اُذْكُرُوْا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ وَكُفُّوْا عَنْ مَسَاوِيْهِمْ۔ تم اپنے مُردوں کی اچھائیوں کا ذکر کیا کرو اور ان کی برائیاں بیان کرنے سے باز رہو۔ (جامع ترمذي كتاب الجنائز عن رسول الله صلى الله عليه وسلم حدیث نمبر: ۱۰۱۹) مزید پڑھیں: سورج کے غروب ہونے کا بیان