https://youtu.be/Cifw6bijuZE?si=jxN6fFvuD1ez9AtA&t=689 مَحبت کے نغمات گائیں گے ہماخوّت کی تانیں اُڑائیں گے ہمکدُورت کی ہوں تلخیاں جس سے دُوروہ میٹھے ترانے سنائیں گے ہمدلائل سے کثرت کو دیں گے شکستکہ وحدت کا پرچم اُڑائیں گے ہمجہاں تک نہ پہنچی ہو آوازِ حقوہاں جا کے قرآں سُنائیں گے ہممَحبت کے نغمات گائیں گے ہماخوّت کی تانیں اُڑائیں گے ہم (کتاب گُل صفحہ 104، شائع کردہ لجنہ اماء اللہ )