تقریب پرچم کشائی جلسہ سالانہ یوکے ۲۰۲۴ء امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے روز مرّہ امور کا احاطہ ممکن نہیں۔ ذیل میں یکم جولائی ۲۰۲۴ء سے ۳۰؍جون ۲۰۲۵ء کے دوران حضورِ انور کی بعض مصروفیات کی ایک جھلک پیش ہے۔ ٭…۲؍جولائی: امریکہ میں خدمت بجا لانے والے مربیان کی آن لائن ملاقات ٭…جماعت احمدیہ کی فارسی ویب سائٹ کا افتتاح ٭…۲۵؍جولائی: معائنہ انتظامات جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۴ء اور کارکنان سے خطاب ٭…۲۶؍جولائی تا ۲۸؍ جولائی: جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۴ء پر خطبہ جمعہ کے علاوہ چار خطابات معائنہ جلسہ سالانہ یوکے ۲۰۲۴ء ٭…۲۸؍جولائی: جلسہ سالانہ برطانیہ پر ‘عالمی بیعت’ کا انعقاد ٭…۲۴؍اگست:جلسہ سالانہ جرمنی کے دوسرے دن مستورات سے خطاب (ایوان مسرور، اسلام آباد) ٭…۲۵؍اگست:اختتامی خطاب برموقع جلسہ سالانہ جرمنی (ایوان مسرور، اسلام آباد) ٭…۲۲؍ستمبر:اختتامی خطاب برموقع اجتماع خدام الاحمدیہ یوکے (اولڈ پارک فارم،کنگزلے) ٭…۲۸؍ستمبر: خطاب برموقع اجتماع لجنہ اماء اللہ یوکے (اولڈ پارک فارم،کنگزلے) جماعت احمدیہ کی فارسی ویب سائٹ کا افتتاح ٭…۲۹؍ستمبر: اختتامی خطاب برموقع اجتماع انصار اللہ یوکے(اولڈ پارک فارم،کنگزلے) ٭…۵؍اکتوبر: خدام الاحمدیہ ریجن ساؤتھ ایسٹ ہیسن، جرمنی کی عاملہ و قائدین مجالس کی ملاقات ٭…۶؍اکتوبر: ملاقات اطفال الاحمدیہ ناروے ٭…۱۲؍اکتوبر: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ فرانس جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۲۴ء کے دوسرے دن بعد دوپہر کا خطاب ٭…۱۳؍اکتوبر: (آن لائن) ملاقات نیشنل عاملہ و لوکل صدران جماعت فرانس ٭…۱۹؍اکتوبر: مسجد فضل لندن کی صد سالہ خصوصی تقریب سے (آن لائن) خطاب ٭…۲۰؍اکتوبر: ملاقات نیشنل عاملہ و زعماء مجالس مجلس انصار اللہ بیلجیم ٭…۲۷؍اکتوبر: خطاب برموقع اجلاس احمدیہ مسلم میڈیکل ایسوسی ایشن ٭…۱۷؍نومبر: خدام الاحمدیہ امریکہ کے گلف ریجن کے پہلے وفد کی ملاقات ٭…۲۳؍نومبر: خدام الاحمدیہ امریکہ کے گلف ریجن کے دوسرے وفد کی ملاقات امریکہ میں خدمت بجا لانے والے مربیان سلسلہ کی حضور انور کے ساتھ آن لائن ملاقات ٭…۲۴؍نومبر: کینیڈا کے بریمپٹن ویسٹ ریجن کے صدران اور عاملہ کی ملاقات ٭…۳۰؍نومبر: خدام الاحمدیہ امریکہ کے Virginia ریجن کے ایک وفد کی ملاقات ٭…یکم دسمبر: خدام و اطفال یوکے کے گروپ کی ملاقات جسے گھانا جانے کا موقع ملا تھا ٭…۶؍دسمبر: افتتاح ‘سرائے مسرور’ (گیسٹ ہاؤس خدام الاحمدیہ یوکے) ٭…۸؍دسمبر: خدام الاحمدیہ امریکہ کے گلف ریجن کے تیسرے وفد کی ملاقات ٭…۹؍دسمبر: جماعت کی تاجک ویب سائٹ کا افتتاح ٭…۹؍دسمبر: جرمنی میں تعینات آفس مربیان سلسلہ اور واقفین زندگی کی ملاقات ٭…۱۵؍دسمبر: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ یوکے ٭…۲۲؍دسمبر: لجنہ اماء اللہ و ناصرات الاحمدیہ ہالینڈ کے ایک گروپ کی ملاقات ٭…۲۹؍دسمبر: اختتامی خطاب جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۲۴ء (ایوان مسرور، اسلام آباد) ٭…۳۰؍دسمبر: خدام الاحمدیہ امریکہ کے Virginia ریجن کے ایک اور وفد کی ملاقات ٭…۵؍جنوری: خدام الاحمدیہ امریکہ کے ساؤتھ ایسٹ ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۱۲؍جنوری: خدام الاحمدیہ امریکہ کے ساؤتھ ویسٹ ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۱۸؍جنوری: ناروے کے علاقہ Nordre Follo کی لجنہ اماء اللہ کی ملاقات ٭…۲۰؍جنوری: خدام الاحمدیہ امریکہ کے Maryland ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۲۵؍جنوری: Munich، جرمنی سے آئے ہوئے خدام کی ملاقات مستورات سے خطاب۔ جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۲۴ء (ایوان مسرور، اسلام آباد) جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۲۴ء کا اختتامی اجلاس (ایوان مسرور، اسلام آباد) ٭…۲۶؍جنوری: ملاقات نیشنل عاملہ و صدران لجنہ اماء اللہ سوئٹزرلینڈ ٭…یکم فروری: مختلف ممالک سے حاضر ہوئے احمدی ڈاکٹرز اور طبّی ماہرین کی ملاقات ٭…۲؍فروری: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ کینیڈا ٭…۹؍فروری: ملاقات نیشنل عاملہ لجنہ اماء اللہ جرمنی ٭…۱۰؍فروری: جرمنی میں تعینات (فیلڈ) مربیان کی ملاقات ٭…۱۵؍فروری: جماعت کی مرکزی ویب سائٹ الاسلام کی ٹیم کی ملاقات ٭…۱۶؍فروری: خدام یوکے کے شعبہ عمومی اور حفاظت مرکز کی ٹیموں کی گروپ تصاویر ٭…۱۶؍فروری: خدام الاحمدیہ امریکہ کے نارتھ ویسٹ ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۱۷؍فروری: جماعت سینٹ کیتھرینز (کینیڈا)کے ایک وفد کی ملاقات ٭…۲۲؍فروری: شعبہ حفاظت خاص خدام الاحمدیہ جرمنی کی ٹیم کی ملاقات ٭…۲۳؍فروری: ایم ٹی اے انٹرنیشنل کے شعبہ شیڈولنگ کی لجنہ ممبرات کی ملاقات ٭…۲۹؍مارچ: نماز کسوف و خطبہ کسوف ٭…۳۰؍مارچ: ملاقات معتکفین و معتفکات ٭…۳۱؍مارچ: نماز و خطبہ عید الفطر ٭…۵؍اپریل: گروپ فوٹو عاملہ ممبران تعلیم الاسلام کالج اولڈ سٹوڈنٹس ایسو سی ایشن یوکے ٭…۶؍اپریل: خدام الاحمدیہ امریکہ کے ساؤتھ ویسٹ ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۱۲؍اپریل: جرمنی اور بیلجیم سے آئے ہوئے خدام کے وفود کی گروپ تصاویر ٭…۱۳؍اپریل: کوسوو سے آئے دو مہمانوں کی ملاقات ٭…۱۴؍اپریل: خدام الاحمدیہ امریکہ کے نیویارک ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۱۹؍اپریل: ملاقات ناصرات الاحمدیہ جرمنی ٭…۱۹؍اپریل: ملاقات خدام الاحمدیہ ڈنمارک ٭…۲۰؍اپریل: اطفال الاحمدیہ جرمنی اور خدام الاحمدیہ ناروے کے وفود کی گروپ تصاویر ٭…۲۰؍اپریل: احمدیہ مسلم ویمن سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن جرمنی کی ممبرات کی ملاقات ٭…۲۰؍اپریل: تبلیغ کی غرض سے سپین جانے والے مقامی ریجن یوکے کے نو خدام کی ملاقات ٭…۲۶؍اپریل: (آن لائن) خطاب برموقع اجتماع واقفات نو یوکے ٭…۲۷؍اپریل: (آن لائن) خطاب برموقع اجتماع واقفین نو یوکے ٭…۲؍مئی: سپین کے لیے روانہ ہونے والے انصار اللہ یوکے کے سائیکلنگ گروپ کی ملاقات ٭…۲؍مئی: افتتاح ‘‘حدیقۃ النساء’’ اسلام آباد ٭…۳؍مئی: ملاقات Mr Jan Figel (موصوف European Institute of Innovation and Technology سے تعلق رکھتے ہیں) ٭…۴؍مئی: خطاب برموقع تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے، کینیڈا و جرمنی ٭…۱۰؍مئی: خدام الاحمدیہ جرمنی کے شعبہ اشاعت و آئی ٹی کی ٹیموں کی ملاقات نیشنل اجتماع لجنہ اماء اللہ یوکے ۲۰۲۴ء نیشنل اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ یوکے ۲۰۲۴ء افتتاح ‘سرائے مسرور’ (گیسٹ ہاؤس مجلس خدام الاحمدیہ یوکے) ٭…۱۱؍مئی: ملاقات ناصرات الاحمدیہ بیلجیم و اراکین نیشنل عاملہ ناصرات الااحمدیہ بیلجیم ٭…۱۷؍مئی: خدام الاحمدیہ امریکہ کے ساؤتھ ایسٹ ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۱۸؍مئی: ملاقات مجلس انصار اللہ فن لینڈ ٭…۲۴؍مئی: (آن لائن) خطاب برموقع مجلس شوریٰ جماعت احمدیہ برطانیہ، کینیڈا اور بیلجیم ٭…۲۵؍مئی: خدام الاحمدیہ امریکہ کے Great Lakes ریجن کے وفد کی ملاقات ٭…۳۱؍مئی: ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمدیہ جرمنی ٭…یکم جون : ملاقات مجلس عاملہ جماعت Sector 78، فرانس ٭…۶؍جون : نماز و خطبہ عید الاضحی ٭…۱۰؍جون: جرمن صحافی اور امن کے داعی جناب Reiner Braun کی ملاقات ٭…۱۴؍جون: سینیگال کے صوبہ تھیئس کے گورنر جناب سیا انڈاؤ کی ملاقات ٭…۱۴؍جون: ڈنمارک سے آئے ہوئےخدام، اطفال اور انصار کے وفد کی ملاقات ٭…۱۵؍جون: ملاقات نیشنل عاملہ و زعماء مجالس انصار اللہ ہالینڈ ٭…۲۲؍جون: ملاقات مجلس انصار اللہ ناروے بشمول نیشنل عاملہ ٭…۲۴؍جون: سویڈن سے وقف عارضی کے لیے آئے خدام کی ملاقات ٭…۲۹؍جون: ایم ٹی اے کینیڈا کے ٹیم ممبران کی ملاقات خطبہ عید الفطر ۲۰۲۵ء اعلاناتِ نکاح ٭…الفضل انٹرنیشنل کو موصولہ رپورٹس کے مطابق حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس سال مسجد مبارک، اسلام آباد میں ۲۱؍مواقع پر کل ۱۱۶؍اعلاناتِ نکاح فرمائے اور ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کی۔ خطاب برموقع سو سالہ تقریب مسجد فضل لندن اختتامی دعا برموقع جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۲۴ء رخصتی ٭…حضورِ انور نے دورانِ سال بعض مواقع پر اسلام آباد سے دعا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کی رخصتی فرمائی۔ نماز ہائے جنازہ ٭…الفضل انٹرنیشنل کو موصولہ رپورٹس کے مطابق حضورِ انور نے دورانِ سال اسلام آباد میں ۶۰؍مواقع پر ۷۸؍افراد کی نمازہائے جنازہ حاضر اور ۳۰۹؍افراد کی نمازہائے جنازہ غائب پڑھائی۔ دفتری ملاقاتیں ٭…حضورِ انور نے قریباً ہر ہفتے کے دوران دفتری ملاقاتیں فرمائیں جن میں افسرانِ صيغہ جات، مربيانِ سلسلہ اور ديگر احباب نے حضورِ انور سے ہدايات اور راہنمائي حاصل کي۔ ذاتی ملاقاتیں ٭…دورانِ سال بہت سے خوش نصیبوں نے اپنے پیارے امام سے ذاتی ملاقات کی سعادت بھی حاصل کی۔ ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ملاقات مربیان جماعت احمدیہ جرمنی ٭…٭…٭ مزید پڑھیں: ڈائری مکرم عابد خان صاحب سے ایک انتخاب(دورہ یورپ۔ ستمبر و اکتوبر ۲۰۱۹ء کے چند واقعات۔ حصہ چہارم)