https://youtu.be/4p_0NgQo7co?si=xSxFI1BDqzGlIq5e&t=1751 مرے دل سے نقشِ دوئی کو مٹا کرخدایا محبت میں اپنی فنا کرمرے دل سے بُغض و حسد کو مٹا کرمری جاں مجھے چشمِ گریاں عطا کرجو تیرے لیے ہیں گریباں دریدہانہیں حکم دے کر ابھی تُو رہا کرکریں کام ایسے ، ہو تُو جن سے راضیمرے پیارے ہمّت ہمیں وہ عطا کر (عبد الرؤف ۔ جرمنی)