https://youtu.be/B6aKNaO37WE حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کسی شخص کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ لایعنی اور فضول باتوں کو چھوڑ دے۔ (ترمذی كتاب الزهد عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم)