https://youtu.be/BnrM-vwp6Bo حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر،حضرت عمراور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے پیچھے نمازیں پڑھیں۔ مَیں نے کبھی بھی ان سے(سورت سے پہلے) بلند آواز میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نہیں سنی۔ (سنن نسائی کتاب الافتتاح باب ترک الجہر بسم اللّٰہ)