https://youtu.be/zLSw-67jifQ حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جن لوگوں نے (حدیبیہ میں) درخت کے نیچے بیعت کی ہے ان میں سے کوئی بھی جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔ (ترمذی فضائل و مناقب باب فِي فَضْلِ مَنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ)