https://youtu.be/o_ugwfic_FQ حضرت ابو سعید خُدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سچا اور دیانتدار تاجر نبیوں، صدیقوں اور شہیدوں کی معیت کا حقدار ہے۔ (سنن الترمذی کتاب البیوع باب ما جاء فی التجار وتسمیۃ النبیﷺ ایاھم)