https://youtu.be/HqZEWYtIYds حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:جب تمہیں بلایا جائے تو تم دعوت کے لیے آؤ۔ (صحیح مسلم،النکاح،باب الامر باجابۃ الداعی الی دعوۃ)