ارشادِ نبوی

نیک مجلسوں کی فضیلت

حضرت ابوہریرہؓ نے بیان کیا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وَمَا قَعَدَ قَوْمٌ فِي مَسْجِدٍ يَتْلُونَ كِتَابَ اللّٰهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ، إِلَّا نَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِيْنَةُ، وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ، وَحَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ ۔یعنی کوئی قوم کسی مسجد میں نہیں بیٹھی وہ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہوں اور اس کی آپس میں درس وتدریس کرتے ہوں مگر ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے۔ اور فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں۔

(ترمذی کتاب القراءات باب ما جاء ان القرآن انزل علی سبعۃ أحرف حدیث نمبر:۲۹۴۵)

مزید پڑھیں: تحفوں سے محبت بڑھتی ہے

Related Articles

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button