حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :مومنوں میں سے ایمان کے لحاظ سے کامل ترین مومن وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔ اور تم میں سے خلق کے لحاظ سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں سے بہترین اور مثالی سلوک کرتا ہے۔ (ترمذی کتاب الرضاع باب ما جاء فى حق المراة على زوجها حدیث نمبر۱۱۶۲) مزید پڑھیں: اپنے آباءو اجداد پر فخر کرنے سے باز رہو