مکرم خالد محمود ملک صاحب قائد تبلیغ مجلس انصار اللہ ناروے تحریر کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ مورخہ ۱۵؍نومبر بروز ہفتہ کو ’یوم تبلیغ‘ منانے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس سلسلہ میں موٹنس روڈ پر ایک تبلیغی سٹال لگانے کی توفیق ملی جہاں تقریباً ۱۲۵؍کے قریب پمفلٹس اور کتب تقسیم کی گئیں۔ ۹؍انصار اور ۲؍خدام نے حصہ لیا۔ الحمد للہ (رپورٹ:حمزہ سلطان۔نمائندہ الفضل انٹرنیشنل) مزید پڑھیں: ناروے میں مشاعرہ بعنوان ’برکات خلافت‘