امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۱۲؍دسمبر۲۰۰۳ء میں فرمایا: ’’شیطان کے راستے پر چل کر کم از کم جو اچھا کام بھی ہوا ہو،ان کاموں کو مکمل کرنے کے بعد یونہی اپنی نیکی کااظہار کرنے کے بعد کہ دیکھو مَیں نے یہ کر دیا،وہ کردیا، اپنی نیکی کو برباد کرنے والی بات ہے۔‘‘ (مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)